Quran with Hindustani translation - Surah Ar-Rahman ayat 35 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿يُرۡسَلُ عَلَيۡكُمَا شُوَاظٞ مِّن نَّارٖ وَنُحَاسٞ فَلَا تَنتَصِرَانِ ﴾
[الرَّحمٰن: 35]
﴿يرسل عليكما شواظ من نار ونحاس فلا تنتصران﴾ [الرَّحمٰن: 35]
Muhammad Junagarhi Tum per aag kay sholay aur dhuwan chora jayega phir tum muqabla na ker sako gey |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim tum par aag ke shole aur dhuwa choda jayega, phir tum muqaabla na kar sakoge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari بھیجا جائے گا تم پر آگ کا شعلہ اور دھواں پھر تم اپنا بچاؤ بھی نہ کر سکو گے |
Muhammad Tahir Ul Qadri تم دونوں پر آگ کے خالص شعلے بھیج دیئے جائیں گے اور (بغیر شعلوں کے) دھواں (بھی بھیجا جائے گا) اور تم دونوں اِن سے بچ نہ سکو گے |
Muhammad Taqi Usmani تم پر آگ کا شعلہ اور تانبے کے رنگ کا دھواں چھوڑا جائے گا، پھر تم اپنا بچاؤ نہیں کرسکو گے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi تمہارے اوپر آگ کا سبز شعلہ اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو تم دونوں کسی طرح نہیں روک سکتے ہو |