Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rahman ayat 35 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿يُرۡسَلُ عَلَيۡكُمَا شُوَاظٞ مِّن نَّارٖ وَنُحَاسٞ فَلَا تَنتَصِرَانِ ﴾
[الرَّحمٰن: 35]
﴿يرسل عليكما شواظ من نار ونحاس فلا تنتصران﴾ [الرَّحمٰن: 35]
Abul Ala Maududi (Bhaagne ki koshish karogey to ) Tumpar aag ka shola aur dhoowan (smoke) chodh diya jayega jiska tum muqabla na kar sakogey |
Ahmed Ali تم پر آگے کے شعلے اور دھواں چھوڑا جائے گا پھر تم بچ نہ سکو گے |
Fateh Muhammad Jalandhry تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گے |
Mahmood Ul Hassan چھوڑے جائیں تم پر شعلے آگ کے صاف اور دھواں ملے ہوئے پھر تم بدلہ نہیں لے سکتے [۱۸] |
Muhammad Hussain Najafi تم دونوں پر آگ کاشعلہ اور دھواں چھوڑا جائے گا پھر تم اپنا بچاؤ نہ کر سکو گے۔ |