Quran with Hindustani translation - Surah Ar-Rahman ayat 74 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿لَمۡ يَطۡمِثۡهُنَّ إِنسٞ قَبۡلَهُمۡ وَلَا جَآنّٞ ﴾
[الرَّحمٰن: 74]
﴿لم يطمثهن إنس قبلهم ولا جان﴾ [الرَّحمٰن: 74]
Muhammad Junagarhi Unnko hath nahi lagaya kissi insan ya jinn ney iss say qabal |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim un ko haath nahi lagaaya kisi insaan ya jin ne, is se qabl |
Muhammad Karam Shah Al Azhari ان کو بھی اب تک نہ کسی انسان نے چھوا ہوگا اور نہ کسی جن نے |
Muhammad Tahir Ul Qadri انہیں پہلے نہ کسی انسان ہی نے ہاتھ سے چُھوا ہے اور نہ کسی جِن نے |
Muhammad Taqi Usmani انہیں ان جنتیوں سے پہلے نہ کسی انسان نے کبھی چھوا ہوگا، اور نہ کسی جن نے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi انہیں ان سے پہلے کسی انسان یا جن نے ہاتھ تک نہ لگایا ہوگا |