Quran with Urdu translation - Surah Ar-Rahman ayat 74 - الرَّحمٰن - Page - Juz 27
﴿لَمۡ يَطۡمِثۡهُنَّ إِنسٞ قَبۡلَهُمۡ وَلَا جَآنّٞ ﴾
[الرَّحمٰن: 74]
﴿لم يطمثهن إنس قبلهم ولا جان﴾ [الرَّحمٰن: 74]
Abul Ala Maududi In jannatiyon se pehle kabhi kisi Insaan ya jinn ne unko na chuwa (touch) hoga |
Ahmed Ali نہ انہیں ان سےپہلے کسی انسان نے اور نہ کسی جن نے چھوا ہوگا |
Fateh Muhammad Jalandhry ان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے |
Mahmood Ul Hassan نہیں ہاتھ لگایا اُنکو کسی آدمی نے اُن سے پہلے اور نہ کسی جن نے |
Muhammad Hussain Najafi ان (جنتیوں سے پہلے کسی انسان یا جن نے انہیں چھوا بھی نہیں ہوگا۔) |