Quran with Hindustani translation - Surah Al-An‘am ayat 2 - الأنعَام - Page - Juz 7
﴿هُوَ ٱلَّذِي خَلَقَكُم مِّن طِينٖ ثُمَّ قَضَىٰٓ أَجَلٗاۖ وَأَجَلٞ مُّسَمًّى عِندَهُۥۖ ثُمَّ أَنتُمۡ تَمۡتَرُونَ ﴾
[الأنعَام: 2]
﴿هو الذي خلقكم من طين ثم قضى أجلا وأجل مسمى عنده ثم﴾ [الأنعَام: 2]
Muhammad Junagarhi Woh aisa hai jiss ney tum ko mitti say banaya phir aik waqt moyyen kiya aur (doosra) moyyen waqt khaas Allah hi kay nazdeek hai phir bhi tum shak rakhtay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim wo aisa hai jis ne tum ko mitthi se banaaya, phir ek waqth mu-ayyan kiya aur (dosra) mu-ayyan waqth qaas Allah hee ke nazdeek hai, phir bhi tum shak rakhte ho |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اللہ وہ ہے جس نے پیدا کیا تمھیں مٹی سے پھر مقرر کی ایک معیاد اور ایک میعاد مقرر ہے اللہ کے نذدیک پھر بھی تم شک کررہے ہو۔ |
Muhammad Tahir Ul Qadri (اللہ) وہی ہے جس نے تمہیں مٹی کے گارے سے پیدا فرمایا (یعنی کرّۂ اَرضی پر حیاتِ انسانی کی کیمیائی ابتداء اس سے کی)۔ پھر اس نے (تمہاری موت کی) میعاد مقرر فرما دی، اور (انعقادِ قیامت کا) معیّنہ وقت اسی کے پاس (مقرر) ہے پھر (بھی) تم شک کرتے ہو |
Muhammad Taqi Usmani وہی ذات ہے جس نے تم کو گیلی مٹی سے پیدا کیا، پھر (تمہاری زندگی کی) ایک میعاد مقرر کردی، اور (دوبارہ زندہ ہونے کی) ایک متعین میعاد اسی کے پاس ہے پھر بھی تم شک میں پڑے ہوئے ہو۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi وہ خدا وہ ہے جس نے تم کو مٹی سے پیدا کیا ہے پھر ایک مدت کا فیصلہ کیا ہے اور ایک مقررہ مدت اس کے پاس اور بھی ہے لیکن اس کے بعد بھی تم شک کرتے ہو |