Quran with Hindustani translation - Surah Al-Qalam ayat 42 - القَلَم - Page - Juz 29
﴿يَوۡمَ يُكۡشَفُ عَن سَاقٖ وَيُدۡعَوۡنَ إِلَى ٱلسُّجُودِ فَلَا يَسۡتَطِيعُونَ ﴾
[القَلَم: 42]
﴿يوم يكشف عن ساق ويدعون إلى السجود فلا يستطيعون﴾ [القَلَم: 42]
Muhammad Junagarhi Jiss din pindali khol di jayegi aur sajday kay liye bulaye jayengay to (sajdah) na ker saken gay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jis din pindli khol di jayegi aur sajde ke liye bulaaye jayenge to (sajda) na kar sakenge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari جس روز پر دہ اٹھایا جائے گا ایک ساق سے تو ان (نابکاروں) کو سجدہ کی دعوت دی جائے گی تو اس وقت وہ سجدہ نہ کرسکیں گے |
Muhammad Tahir Ul Qadri جس دن ساق (یعنی اَحوالِ قیامت کی ہولناک شدت) سے پردہ اٹھایا جائے گا اور وہ (نافرمان) لوگ سجدہ کے لئے بلائے جائیں گے تو وہ (سجدہ) نہ کر سکیں گے |
Muhammad Taqi Usmani جس دن ساق کھول دی جائے گی، اور ان کو سجدے کے لیے بلایا جائے گا تو یہ سجدہ کر نہیں سکیں گے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi جس دن پنڈلی کھول دی جائے گی اور انہیں سجدوں کی دعوت دی جائے گی اور یہ سجدہ بھی نہ کرسکیں گے |