Quran with Urdu translation - Surah Al-Qalam ayat 42 - القَلَم - Page - Juz 29
﴿يَوۡمَ يُكۡشَفُ عَن سَاقٖ وَيُدۡعَوۡنَ إِلَى ٱلسُّجُودِ فَلَا يَسۡتَطِيعُونَ ﴾
[القَلَم: 42]
﴿يوم يكشف عن ساق ويدعون إلى السجود فلا يستطيعون﴾ [القَلَم: 42]
Abul Ala Maududi Jis roz sakht waqt aa padega aur logon ko sajda karne ke liye bulaya jayega to yeh log sajda na kar sakenge |
Ahmed Ali جس دن پنڈلی کھولی جائے گی اور وہ سجدہ کرنے کو بلائے جائیں گے تو وہ نہ کر سکیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry جس دن پنڈلی سے کپڑا اٹھا دیا جائے گا اور کفار سجدے کے لئے بلائے جائیں گے تو سجدہ نہ کرسکیں گے |
Mahmood Ul Hassan جس دن کہ کھولی جائے پنڈلی اور وہ بلائے جائیں سجدہ کرنےکو پھر نہ کر سکیں [۲۵] |
Muhammad Hussain Najafi (وہ دن یاد کرنے کے لائق ہے) جب پنڈلی کھولی جائے گی (یعنی سخت وقت ہوگا) اور ان (کافروں) کو سجدہ کیلئے بلایا جائے گا تو (اس وقت) وہ سجدہ نہیں کر سکیں گے۔ |