Quran with Hindustani translation - Surah Al-Muzzammil ayat 11 - المُزمل - Page - Juz 29
﴿وَذَرۡنِي وَٱلۡمُكَذِّبِينَ أُوْلِي ٱلنَّعۡمَةِ وَمَهِّلۡهُمۡ قَلِيلًا ﴾
[المُزمل: 11]
﴿وذرني والمكذبين أولي النعمة ومهلهم قليلا﴾ [المُزمل: 11]
Muhammad Junagarhi Aur mujhy aur in jhotlanay waly asoda hal logon ko chor day aur inhein zara si muhlat dy |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim aur mujhe un jhutlaane waale aasoda haal logo ko chohd de aur unhe zara si muhullath de |
Muhammad Karam Shah Al Azhari آپ چھوڑدیں مجھے اور ان جھٹلانے والے مالداروں کو اور انہیں تھوڑی سی مہلت دیں |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور آپ مجھے اور جھٹلانے والے سرمایہ داروں کو (اِنتقام لینے کے لئے) چھوڑ دیں اور انہیں تھوڑی سی مہلت دے دیں (تاکہ اُن کے اَعمالِ بد اپنی اِنتہاء کو پہنچ جائیں) |
Muhammad Taqi Usmani اور تمہیں جھٹلانے والے جو عیش و عشرت کے مالک بنے ہوئے ہیں، ان کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو ، اور انہیں تھوڑے دن اور مہلت دو ۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور ہمیں اور ان دولت مند جھٹلانے والوں کو چھوڑ دیں اور انہیں تھوڑی مہلت دے دیں |