Quran with Urdu translation - Surah Al-Muzzammil ayat 11 - المُزمل - Page - Juz 29
﴿وَذَرۡنِي وَٱلۡمُكَذِّبِينَ أُوْلِي ٱلنَّعۡمَةِ وَمَهِّلۡهُمۡ قَلِيلًا ﴾
[المُزمل: 11]
﴿وذرني والمكذبين أولي النعمة ومهلهم قليلا﴾ [المُزمل: 11]
| Abul Ala Maududi In jhutlane waley khush haal logon se nimatne ka kaam tum mujhpar chodh do aur inhein zara kuch dair isi halat par rehne do |
| Ahmed Ali اورمجھے اور جھٹلانے والے دولت مندوں کو چھوڑ دو اور انہیں تھوڑی سی مدت و مہلت دو |
| Fateh Muhammad Jalandhry اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں سمجھ لینے دو اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو |
| Mahmood Ul Hassan اور چھوڑ دے مجھ کو اور جھٹلانے والوں کو جو آرام میں رہے ہیں اور ڈھیل دےاُنکو تھوڑی سے [۱۳] |
| Muhammad Hussain Najafi اور مجھے اور ان جھٹلانے والے اہلِ دولت کو چھوڑ دیجئے اور انہیں تھوڑی سی مہلت دیجئے |