Quran with Hindustani translation - Surah Al-Insan ayat 20 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿وَإِذَا رَأَيۡتَ ثَمَّ رَأَيۡتَ نَعِيمٗا وَمُلۡكٗا كَبِيرًا ﴾
[الإنسَان: 20]
﴿وإذا رأيت ثم رأيت نعيما وملكا كبيرا﴾ [الإنسَان: 20]
Muhammad Junagarhi Tu wahan jahan kahin bhi nazar daley ga saraser nematein aur azeem-ul-shan saltanat hi dekhay ga |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim tu wahaa jahaan kahi bhi nazar daalega saraasar nemate aur azeemo shaan saltanath bhi dekhega |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اور جدھر بھی تم وہاں دیکھو گے تمہیں نعمتیں ہی نعمتیں اور وسیع مملکت نظر آئے گی |
Muhammad Tahir Ul Qadri اور جب آپ (بہشت پر) نظر ڈالیں گے تو وہاں (کثرت سے) نعمتیں اور (ہر طرف) بڑی سلطنت دیکھیں گے |
Muhammad Taqi Usmani اور (حقیقت تو یہ ہے کہ) جب تم وہ جگہ دیکھو گے تو تمہیں نعمتوں کا ایک جہان اور ایک بڑی سلطنت نظر آئے گی۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اور پھر دوبارہ دیکھو گے تو نعمتیں اور ایک ملک کبیر نظر آئے گا |