Quran with Urdu translation - Surah Al-Insan ayat 20 - الإنسَان - Page - Juz 29
﴿وَإِذَا رَأَيۡتَ ثَمَّ رَأَيۡتَ نَعِيمٗا وَمُلۡكٗا كَبِيرًا ﴾
[الإنسَان: 20]
﴿وإذا رأيت ثم رأيت نعيما وملكا كبيرا﴾ [الإنسَان: 20]
Abul Ala Maududi Wahan jidhar bhi tum nigah dalogey niyamatein hi niyamatein aur ek badi sultanat ka sar o saman tumhein nazar aayega |
Ahmed Ali اورجب تو وہاں دیکھے گا تو نعمت اور بڑی سلطنت دیکھے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور بہشت میں (جہاں) آنکھ اٹھاؤ گے کثرت سے نعمت اور عظیم (الشان) سلطنت دیکھو گے |
Mahmood Ul Hassan اور جب تو دیکھے وہاں تو دیکھے نعمت اور سلطنت بڑی [۲۴] |
Muhammad Hussain Najafi تم وہاں جدھر بھی دیکھو گے وہیں عظیم نعمت اور عظیم بادشاہی دیکھو گے۔ |