Quran with Hindustani translation - Surah An-Naba’ ayat 30 - النَّبَإ - Page - Juz 30
﴿فَذُوقُواْ فَلَن نَّزِيدَكُمۡ إِلَّا عَذَابًا ﴾
[النَّبَإ: 30]
﴿فذوقوا فلن نـزيدكم إلا عذابا﴾ [النَّبَإ: 30]
Muhammad Junagarhi Ab tum(apnay kiey ka )maza chako hum tumhara azab bhi barhaty rahein gay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim ab tum (apne kiye ka) maza chako, hum tumhaara azaab hee badaate rahenge |
Muhammad Karam Shah Al Azhari پس (اے منکرو! اپنے کیے کا) مزا چکھو اب ہم نہیں زیادہ کریں گے تم پر مگر عذاب |
Muhammad Tahir Ul Qadri (اے منکرو!) اب تم (اپنے کئے کا) مزہ چکھو (تم دنیا میں کفر و سرکشی میں بڑھتے گئے) اب ہم تم پر عذاب ہی کو بڑھاتے جائیں گے |
Muhammad Taqi Usmani اب مزہ چکھو ! اس لئے کہ ہم تمہارے لیے سزا کے سوا کسی چیز میں اضافہ نہیں کریں گے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi اب تم اپنے اعمال کا مزہ چکھو اورہم عذاب کے علاوہ کوئی اضافہ نہیں کرسکتے |