Quran with Urdu translation - Surah An-Naba’ ayat 30 - النَّبَإ - Page - Juz 30
﴿فَذُوقُواْ فَلَن نَّزِيدَكُمۡ إِلَّا عَذَابًا ﴾
[النَّبَإ: 30]
﴿فذوقوا فلن نـزيدكم إلا عذابا﴾ [النَّبَإ: 30]
Abul Ala Maududi Ab chakho maza, Hum tumhare liye azaab ke siwa kisi cheez mei hargiz izafa na karengey |
Ahmed Ali پس چکھو سو ہم تمہارے لیے عذاب ہی زیادہ کرتے رہیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry سو (اب) مزہ چکھو۔ ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے |
Mahmood Ul Hassan اب چکھو کہ ہم نہ بڑھاتے جائیں گے تم پر مگر عذاب [۲۳] |
Muhammad Hussain Najafi چکھو اس کامزہ ہم تمہارے عذاب میں اضافہ ہی کریں گے۔ |