Quran with Hindustani translation - Surah Al-MuTaffifin ayat 26 - المُطَففين - Page - Juz 30
﴿خِتَٰمُهُۥ مِسۡكٞۚ وَفِي ذَٰلِكَ فَلۡيَتَنَافَسِ ٱلۡمُتَنَٰفِسُونَ ﴾
[المُطَففين: 26]
﴿ختامه مسك وفي ذلك فليتنافس المتنافسون﴾ [المُطَففين: 26]
Muhammad Junagarhi Jiss per mushk ki muhar hogi sabqat lay jeney walon ko isi mein sabqat kerni chahiey |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim jis par mushk ki muhar hogi, sabqath le jaane waalo ko isi mein sabqath karni chahiye |
Muhammad Karam Shah Al Azhari اس کی مہر کستوری کی ہوگی۔ اس کے لیے سبقت لے جانے کی کوشش کریں سبقت لے جانے والے |
Muhammad Tahir Ul Qadri اس کی مُہر کستوری کی ہوگی، اور (یہی وہ شراب ہے) جس کے حصول میں شائقین کو جلد کوشش کر کے سبقت لینی چاہیے (کوئی شرابِ نعمت کا طالب و شائق ہے، کوئی شرابِ قربت کا اور کوئی شرابِ دیدار کا۔ ہر کسی کو اس کے شوق کے مطابق پلائی جائے گی) |
Muhammad Taqi Usmani اس کی مہر بھی مشک ہی مشک ہوگی۔ اور یہی وہ چیز ہے جس پر للچانے والوں کو بڑھ چڑھ کر للچانا چاہیے۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi جس کی مہر مشک کی ہوگی اور ایسی چیزوں میں شوق کرنے والوں کو آپس میں سبقت اور رغبت کرنی چاہئے |