Quran with Hindustani translation - Surah Al-A‘la ayat 7 - الأعلى - Page - Juz 30
﴿إِلَّا مَا شَآءَ ٱللَّهُۚ إِنَّهُۥ يَعۡلَمُ ٱلۡجَهۡرَ وَمَا يَخۡفَىٰ ﴾
[الأعلى: 7]
﴿إلا ما شاء الله إنه يعلم الجهر وما يخفى﴾ [الأعلى: 7]
Muhammad Junagarhi Magar jo kuch Allah chahey wo zahir aur poshida ko janta hay |
Muhammad Junagarhi, Muhammad Kazim magar jo kuch Allah chaahe, wo zaaher aur poshida ko jaanta hai |
Muhammad Karam Shah Al Azhari بجز اس کے جو اللہ چاہے بےشک وہ جانتا ہے ظاہر کو اور جو چھپی ہوتی ہے |
Muhammad Tahir Ul Qadri مگر جو اللہ چاہے، بیشک وہ جہر اور خفی (یعنی ظاہر و پوشیدہ اور بلند و آہستہ) سب باتوں کو جانتا ہے |
Muhammad Taqi Usmani سوائے اس کے جسے اللہ چاہے۔ یقین رکھو وہ کھلی ہوئی چیزوں کو بھی جانتا ہے اور ان چیزوں کو بھی جو چھپی ہوئی ہیں۔ |
Syed Zeeshan Haider Jawadi مگر یہ کہ خدا ہی چاہے کہ وہ ہر ظاہر اور مخفی رہنے والی چیز کو جانتا ہے |