Quran with Urdu translation - Surah Yunus ayat 44 - يُونس - Page - Juz 11
﴿إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَظۡلِمُ ٱلنَّاسَ شَيۡـٔٗا وَلَٰكِنَّ ٱلنَّاسَ أَنفُسَهُمۡ يَظۡلِمُونَ ﴾
[يُونس: 44]
﴿إن الله لا يظلم الناس شيئا ولكن الناس أنفسهم يظلمون﴾ [يُونس: 44]
Abul Ala Maududi Haqeeqat yeh hai ke Allah logon par zulm nahin karta, log khud hi apne upar zulm karte hain |
Ahmed Ali بے شک الله لوگوں پر ذرہ ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ ہی اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry خدا تو لوگوں پر کچھ ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ ہی اپنے آپ پر ظلم کرتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اللہ ظلم نہیں کرتا لوگوں پر کچھ بھی لیکن لوگ اپنے اوپر آپ ظلم کرتے ہیں [۶۷] |
Muhammad Hussain Najafi یقینا اللہ لوگوں پر ذرہ برابر بھی ظلم نہیں کرتا۔ مگر لوگ خود اپنے اوپر ظلم کرتے ہیں۔ |