Quran with Urdu translation - Surah Yunus ayat 80 - يُونس - Page - Juz 11
﴿فَلَمَّا جَآءَ ٱلسَّحَرَةُ قَالَ لَهُم مُّوسَىٰٓ أَلۡقُواْ مَآ أَنتُم مُّلۡقُونَ ﴾
[يُونس: 80]
﴿فلما جاء السحرة قال لهم موسى ألقوا ما أنتم ملقون﴾ [يُونس: 80]
Abul Ala Maududi Jab jaadugar aa gaye to moosa ne unsey kaha “jo kuch tumhein phenkna hai phenko.” |
Ahmed Ali پھر جب جادوگر آئے انہیں موسیٰ نے کہا ڈالو جو تم ڈالتے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry جب جادوگر آئے تو موسیٰ نے ان سے کہا تم کو جو ڈالنا ہے ڈالو |
Mahmood Ul Hassan پھر جب آئے جادوگر کہا ان کو موسٰی نے ڈالو جو تم ڈالتے ہو [۱۱۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور جب جادوگر آگئے تو موسیٰ نے ان سے کہا (جادو کے سامان سے) تمہیں جو کچھ پھینکنا ہے پھینکو۔ |