Quran with Urdu translation - Surah Hud ayat 121 - هُود - Page - Juz 12
﴿وَقُل لِّلَّذِينَ لَا يُؤۡمِنُونَ ٱعۡمَلُواْ عَلَىٰ مَكَانَتِكُمۡ إِنَّا عَٰمِلُونَ ﴾
[هُود: 121]
﴿وقل للذين لا يؤمنون اعملوا على مكانتكم إنا عاملون﴾ [هُود: 121]
Abul Ala Maududi Rahey woh log jo iman nahin latey, to unse kehdo ke tum apne tareeqe par kaam karte raho aur hum apne tareeqe par kiya jatey hain |
Ahmed Ali اوران سے کہہ دو جو ایمان نہیں لاتے اپنے جگہ پر کام کیے جاؤ ہم بھی کام کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو لوگ ایمان نہیں لائے ان سے کہہ دو کہ تم اپنی جگہ عمل کیے جاؤ۔ ہم اپنی جگہ عمل کیے جاتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور کہہ دے ان کو جو ایمان نہیں لاتے کام کئے جاؤ اپنی جگہ پر ہم بھی کام کرتے ہیں |
Muhammad Hussain Najafi اور (اے پیغمبر(ص)) جو لوگ ایمان نہیں لاتے ان سے کہہ دیجیے! تم اپنی جگہ اور اپنے طور پر کام کرو (اور ہم) اپنی جگہ اور اپنے طور پر کام کر رہے ہیں۔ |