Quran with Urdu translation - Surah Hud ayat 2 - هُود - Page - Juz 11
﴿أَلَّا تَعۡبُدُوٓاْ إِلَّا ٱللَّهَۚ إِنَّنِي لَكُم مِّنۡهُ نَذِيرٞ وَبَشِيرٞ ﴾
[هُود: 2]
﴿ألا تعبدوا إلا الله إنني لكم منه نذير وبشير﴾ [هُود: 2]
Abul Ala Maududi Ke tum na bandagi karo magar sirf Allah ki. Main uski taraf se tumko khabardaar karne wala bhi hoon aur basharat dene wala bhi |
Ahmed Ali یہ کہ الله کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو میں تمہارے لیے اس کی طرف سے ڈرانے والا اور خوشخبری دینے والا ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry (وہ یہ) کہ خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور میں اس کی طرف سے تم کو ڈر سنانے والا اور خوشخبری دینے والا ہوں |
Mahmood Ul Hassan کہ عبادت نہ کرو مگر اللہ کی [۲] میں تم کو اسی کی طرف سے ڈر اور خوشخبری سناتا ہوں [۳] |
Muhammad Hussain Najafi (اس کا خلاصہ یہ ہے کہ) اللہ کے سوا کسی کی عبادت (بندگی) نہ کرو بلاشبہ میں اس کی طرف سے تمہیں ڈرانے والا اور خوشخبری دینے والا ہوں۔ |