Quran with Urdu translation - Surah Hud ayat 25 - هُود - Page - Juz 12
﴿وَلَقَدۡ أَرۡسَلۡنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوۡمِهِۦٓ إِنِّي لَكُمۡ نَذِيرٞ مُّبِينٌ ﴾
[هُود: 25]
﴿ولقد أرسلنا نوحا إلى قومه إني لكم نذير مبين﴾ [هُود: 25]
Abul Ala Maududi (aur aisey hi halaat thay jab) humne Nooh ko uski qaum ki taraf bhejha tha. (Usne kaha) “ main tum logon ko saaf saaf kahbardaar karta hoon |
Ahmed Ali اور ہم نے نوح کو اس کی قوم کی طرف بھیجا بے شک میں تمہیں صاف ڈرانے والا ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا (تو انہوں نے ان سے کہا) کہ میں تم کو کھول کھول کر ڈر سنانے اور پیغام پہنچانے آیا ہوں |
Mahmood Ul Hassan اور ہم نے بھیجا نوح کو اسکی قوم کی طرف کہ میں تم کو ڈر کی بات سناتا ہوں کھول کر [۳۶] |
Muhammad Hussain Najafi بے شک ہم نے نوح(ع) کو ان کی قوم کی طرف بھیجا (انہوں نے کہا لوگو!) میں تمہیں کھلا ہوا (عذابِ الٰہی سے) ڈرانے والا ہوں۔ |