Quran with Urdu translation - Surah Yusuf ayat 103 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿وَمَآ أَكۡثَرُ ٱلنَّاسِ وَلَوۡ حَرَصۡتَ بِمُؤۡمِنِينَ ﴾
[يُوسُف: 103]
﴿وما أكثر الناس ولو حرصت بمؤمنين﴾ [يُوسُف: 103]
Abul Ala Maududi Magar tum khwa kitna hi chaho inmein se aksar log maan kar dene waley nahin hain |
Ahmed Ali اور اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں خواہ تو کتنا ہی چاہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور بہت سے آدمی گو تم (کتنی ہی) خواہش کرو ایمان لانے والے نہیں ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور اکثر لوگ نہیں ہیں یقین کرنے والے اگرچہ تو کتنا ہی چاہے [۱۴۹] |
Muhammad Hussain Najafi اور آپ کتنا ہی حرص کریں (اور کتنا ہی چاہیں) مگر اکثر لوگ ایمان نہیں لائیں گے۔ |