Quran with Urdu translation - Surah Yusuf ayat 105 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿وَكَأَيِّن مِّنۡ ءَايَةٖ فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ يَمُرُّونَ عَلَيۡهَا وَهُمۡ عَنۡهَا مُعۡرِضُونَ ﴾
[يُوسُف: 105]
﴿وكأين من آية في السموات والأرض يمرون عليها وهم عنها معرضون﴾ [يُوسُف: 105]
Abul Ala Maududi Zameen aur aasmano mein kitni hi nishaniyan hain jinpar se yeh log guzarte rehte hain aur zara tawajju nahin karte |
Ahmed Ali اور آسمانوں اور زمین میں بہتی سی نشانیاں ہیں جن پر سے یہ گزرتے ہیں اوران سے منہ پھیر لیتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور آسمان و زمین میں بہت سی نشانیاں ہیں جن پر یہ گزرتے ہیں اور ان سے اعراض کرتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور بہتیری نشانیاں ہیں آسمان اور زمین میں جن پر گذر ہوتا رہتا ہے ان کا اور وہ ان پر دھیان نہیں کرتے [۱۵۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور آسمانوں اور زمین میں (خدا کے وجود اور اس کی قدرت کی) کتنی ہی نشانیاں موجود ہیں مگر یہ لوگ ان سے روگردانی کرتے ہوئے گزر جاتے ہیں (اور کوئی توجہ نہیں کرتے)۔ |