Quran with Urdu translation - Surah Yusuf ayat 106 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿وَمَا يُؤۡمِنُ أَكۡثَرُهُم بِٱللَّهِ إِلَّا وَهُم مُّشۡرِكُونَ ﴾
[يُوسُف: 106]
﴿وما يؤمن أكثرهم بالله إلا وهم مشركون﴾ [يُوسُف: 106]
Abul Ala Maududi In mein se aksar Allah ko maante hain magar is tarah ke uske saath dusron ko shareek thehrate hain |
Ahmed Ali اوران میں سے اکثر ایسے بھی ہیں جو الله کو مانتے بھی ہیں اور شرک بھی کرتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور یہ اکثر خدا پر ایمان نہیں رکھتے۔ مگر (اس کے ساتھ) شرک کرتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور نہیں ایمان لاتے بہت لوگ اللہ پر مگر ساتھ ہی شریک بھی کرتے ہیں [۱۵۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور ان میں سے اکثر اللہ پر ایمان بھی لاتے ہیں تو اس حالت میں کہ (عملی طور پر) برابر شرک بھی کئے جاتے ہیں۔ |