Quran with Urdu translation - Surah Yusuf ayat 71 - يُوسُف - Page - Juz 13
﴿قَالُواْ وَأَقۡبَلُواْ عَلَيۡهِم مَّاذَا تَفۡقِدُونَ ﴾
[يُوسُف: 71]
﴿قالوا وأقبلوا عليهم ماذا تفقدون﴾ [يُوسُف: 71]
Abul Ala Maududi Unhon ne palat kar pucha “tumhari kya cheez khoi gayi?” |
Ahmed Ali اس کی طرف متوجہ ہو کر کہنے لگے تمہاری کیا چیز گم ہوگئی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry وہ ان کی طرف متوجہ ہو کر کہنے لگے تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ہے |
Mahmood Ul Hassan کہنے لگے منہ کر کے انکی طرف تمہاری کیا چیز گم ہو گئ [۹۹] |
Muhammad Hussain Najafi وہ لوگ ان کی طرف متوجہ ہوئے اور (پریشان ہوکر) کہا تم نے کون سی چیز گم کی ہے؟ |