Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 11 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿وَمَا يَأۡتِيهِم مِّن رَّسُولٍ إِلَّا كَانُواْ بِهِۦ يَسۡتَهۡزِءُونَ ﴾
[الحِجر: 11]
﴿وما يأتيهم من رسول إلا كانوا به يستهزئون﴾ [الحِجر: 11]
Fateh Muhammad Jalandhry اور اُن کے پاس کوئی پیغمبر نہیں آتا تھا مگر وہ اُس کے ساتھ استہزاء کرتے تھے |
Mahmood Ul Hassan اور نہیں آتا ان کے پاس کوئی رسول مگر کرتے رہے ہیں اس سے ہنسی [۱۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور ان کے پاس کوئی ایسا رسول نہیں آیا جس کے ساتھ انہوں نے مذاق نہ کیا ہو۔ |