Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 12 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿كَذَٰلِكَ نَسۡلُكُهُۥ فِي قُلُوبِ ٱلۡمُجۡرِمِينَ ﴾
[الحِجر: 12]
﴿كذلك نسلكه في قلوب المجرمين﴾ [الحِجر: 12]
Abul Ala Maududi Mujrimeen ke dilon mein to hum is zikr ko isi tarah [salaakh ke manind(like a rod)] guzarte hain |
Ahmed Ali اسی طرح ہم یہ ٹھٹھا ان مجرمو ں کے دلوں میں ڈال دیتے ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اسی طرح ہم اس (تکذیب وضلال) کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کر دیتے ہیں |
Mahmood Ul Hassan اسی طرح بٹھا دیتے ہیں ہم اسکو دل میں گنہگاروں کے [۱۲] |
Muhammad Hussain Najafi اسی طرح ہم اس (ذکر) کو مجرموں کے دلوں میں ڈال دیتے ہیں۔ |