Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 13 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿لَا يُؤۡمِنُونَ بِهِۦ وَقَدۡ خَلَتۡ سُنَّةُ ٱلۡأَوَّلِينَ ﴾
[الحِجر: 13]
﴿لا يؤمنون به وقد خلت سنة الأولين﴾ [الحِجر: 13]
Abul Ala Maududi Woh ispar iman nahin laya karte. Qadeem (ancient times) se is qumash ke logon ka yahi tareeqa chala aa raha hai |
Ahmed Ali یہ لوگ قرآن پر ایمان نہیں لاتے اور یہ پہلوں کا دستور چلا آیا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry سو وہ اس پر ایمان نہیں لاتے اور پہلوں کی روش بھی یہی رہی ہے |
Mahmood Ul Hassan یقین نہ لائیں گے اس پر اور ہوتی آئی ہے رسم پہلوں کی [۱۳] |
Muhammad Hussain Najafi (مگر) وہ اس (ذکر) پر ایمان نہیں لاتے اور جو پہلے گزر چکے ہیں ان کا طریقہ بھی یہی رہ چکا ہے۔ |