Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 24 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿وَلَقَدۡ عَلِمۡنَا ٱلۡمُسۡتَقۡدِمِينَ مِنكُمۡ وَلَقَدۡ عَلِمۡنَا ٱلۡمُسۡتَـٔۡخِرِينَ ﴾
[الحِجر: 24]
﴿ولقد علمنا المستقدمين منكم ولقد علمنا المستأخرين﴾ [الحِجر: 24]
Abul Ala Maududi Pehle jo log tum mein se ho guzre hain unko bhi humne dekh rakkha hai, aur baad ke aaney waley bhi hamari nigaah mein hain |
Ahmed Ali اور ہمیں تم میں سے اگلے او رپچھلے سب معلوم کر لیں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جو لوگ تم میں پہلے گزر چکے ہیں ہم کو معلوم ہیں اور جو پیچھے آنے والے ہیں وہ بھی ہم کو معلوم ہیں |
Mahmood Ul Hassan اور ہم نے جان رکھا ہے آگے بڑھنے والوں کو تم میں سے اور جان رکھا ہے پیچھے رہنے والوں کو [۲۳] |
Muhammad Hussain Najafi اور یقیناً ہم ان کو بھی جانتے ہیں جو تم سے پہلے ہو گزرے اور ان کو بھی جانتے ہیں جو بعد میں آنے والے ہیں۔ |