Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 26 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿وَلَقَدۡ خَلَقۡنَا ٱلۡإِنسَٰنَ مِن صَلۡصَٰلٖ مِّنۡ حَمَإٖ مَّسۡنُونٖ ﴾
[الحِجر: 26]
﴿ولقد خلقنا الإنسان من صلصال من حمإ مسنون﴾ [الحِجر: 26]
Abul Ala Maududi Humne Insaan ko sadi (rotten) hui mitti ke sookhey gaarey (clay) se banaya |
Ahmed Ali اور البتہ تحقیق ہم نے انسان کو بجتی ہوئی مٹی سے جو سڑے ہوئے گارے سے تھی پیدا کیا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے انسان کو کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے پیدا کیا ہے |
Mahmood Ul Hassan اور بنایا ہم نے آدمی کو کھنکھناتے (بجنے والی مٹی سے) سنے (جو بنی ہے سڑے ہوئے گارے سے) ہوئے گارے سے[۲۵] |
Muhammad Hussain Najafi اور بلاشبہ ہم نے انسان کو سڑے ہوئے گارے کی کھنکھناتی مٹی سے پیدا کیا ہے۔ |