Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 28 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿وَإِذۡ قَالَ رَبُّكَ لِلۡمَلَٰٓئِكَةِ إِنِّي خَٰلِقُۢ بَشَرٗا مِّن صَلۡصَٰلٖ مِّنۡ حَمَإٖ مَّسۡنُونٖ ﴾
[الحِجر: 28]
﴿وإذ قال ربك للملائكة إني خالق بشرا من صلصال من حمإ مسنون﴾ [الحِجر: 28]
Abul Ala Maududi Phir yaad karo us mauqe ko jab tumhare Rubb ne Farishton se kaha ke “ main sadi hui mitti ke sookhey gaarey se ek bashar paida kar raha hoon |
Ahmed Ali اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں ایک بشر کو بجتی ہوئی مٹی سے جو کےسڑے ہوئے گارے کی ہو گی پیدا کرنے والا ہوں |
Fateh Muhammad Jalandhry اور جب تمہارے پروردگار نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے ایک بشر بنانے والا ہوں |
Mahmood Ul Hassan اور جب کہا تیرے رب نے فرشتوں کو میں بناؤں گا ایک بشر کھنکھناتے سنے ہوئے گارے سے |
Muhammad Hussain Najafi (وہ وقت یاد کرو) جب آپ کے پروردگار نے فرشتوں سے کہا کہ میں سڑے ہوئے گارے کی کھنکھناتی ہوئی مٹی سے ایک بشر پیدا کرنے والا ہوں۔ |