Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 42 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿إِنَّ عِبَادِي لَيۡسَ لَكَ عَلَيۡهِمۡ سُلۡطَٰنٌ إِلَّا مَنِ ٱتَّبَعَكَ مِنَ ٱلۡغَاوِينَ ﴾
[الحِجر: 42]
﴿إن عبادي ليس لك عليهم سلطان إلا من اتبعك من الغاوين﴾ [الحِجر: 42]
Abul Ala Maududi Beshak , jo mere haqiqi banday hain unpar tera bas na chalega. Tera bas to sirf un behke huey logon hi par chalega jo teri pairwi karein |
Ahmed Ali بے شک میرے بندوں پر تیرا کچھ بھی بس نہیں چلے گا مگر جو گمراہوں میں سے تیرا تابعدار ہوا |
Fateh Muhammad Jalandhry جو میرے (مخلص) بندے ہیں ان پر تجھے کچھ قدرت نہیں (کہ ان کو گناہ میں ڈال سکے) ہاں بد راہوں میں سے جو تیرے پیچھے چل پڑے |
Mahmood Ul Hassan جو میرے بندے ہیں تیرا ان پر کچھ زور نہیں مگر جو تیری راہ چلا بہکے ہوؤں میں [۳۴] |
Muhammad Hussain Najafi جو میرے خاص بندے ہیں ان پر تیرا کوئی قابو نہ ہوگا سوائے ان گمراہوں کے جو تیری پیروی کریں گے۔ |