Quran with Urdu translation - Surah Al-hijr ayat 74 - الحِجر - Page - Juz 14
﴿فَجَعَلۡنَا عَٰلِيَهَا سَافِلَهَا وَأَمۡطَرۡنَا عَلَيۡهِمۡ حِجَارَةٗ مِّن سِجِّيلٍ ﴾
[الحِجر: 74]
﴿فجعلنا عاليها سافلها وأمطرنا عليهم حجارة من سجيل﴾ [الحِجر: 74]
Abul Ala Maududi Aur humne us basti ko talpat karke rakh diya aur unpar paki (baked) hui mitti ke pattharon ki baarish barsa di |
Ahmed Ali پھر ہم نے ان بستیوں کو زیرو زبر کر دیا اور ان پر کنکر کے پتھر برسائے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور ہم نے اس شہر کو (الٹ کر) نیچے اوپر کردیا۔ اور ان پر کھنگر کی پتھریاں برسائیں |
Mahmood Ul Hassan پھر کر ڈالی ہم نے وہ بستی اوپر تلے اور برسائے ان پر پتھر کھنگر (کنکر) کے [۶۳] |
Muhammad Hussain Najafi پس ہم نے اس (بستی) کو تہہ و بالا کر دیا (اوپر کا طبقہ نیچے کر دیا)۔ اور ان پر پکی ہوئی مٹی کے پتھروں کی بارش کر دی۔ |