Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 117 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿مَتَٰعٞ قَلِيلٞ وَلَهُمۡ عَذَابٌ أَلِيمٞ ﴾
[النَّحل: 117]
﴿متاع قليل ولهم عذاب أليم﴾ [النَّحل: 117]
Abul Ala Maududi Duniya ka aish chandh roza hai aakhir e kaar unke liye dardnaak saza hai |
Ahmed Ali تھوڑا سا فائدہ اٹھا لیں اوران کے لیے دردناک عذاب ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (جھوٹ کا) فائدہ تو تھوڑا سا ہے مگر (اس کے بدلے) ان کو عذاب الیم بہت ہوگا |
Mahmood Ul Hassan تھوڑا سا فائدہ اٹھا لیں اور ان کےواسطے عذاب دردناک ہے [۱۸۸] |
Muhammad Hussain Najafi اس افترا پردازی کا چند روزہ فائدہ ہے (آخرکار) ان کے لئے دردناک عذاب ہے۔ |