Quran with Urdu translation - Surah An-Nahl ayat 83 - النَّحل - Page - Juz 14
﴿يَعۡرِفُونَ نِعۡمَتَ ٱللَّهِ ثُمَّ يُنكِرُونَهَا وَأَكۡثَرُهُمُ ٱلۡكَٰفِرُونَ ﴾
[النَّحل: 83]
﴿يعرفون نعمة الله ثم ينكرونها وأكثرهم الكافرون﴾ [النَّحل: 83]
Abul Ala Maududi Yeh Allah ke ehsan ko pehchante hain, phir iska inkar karte hain aur in mein beshtar aisey hain jo haqq maanne ke liye tayyar nahin hain |
Ahmed Ali وہ الله کی نعمتیں پہچانتے ہیں پھر منکر ہو جاتے ہیں اوراکثر ان میں سے ناشکر گزار ہیں |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ خدا کی نعمتوں سے واقف ہیں۔ مگر (واقف ہو کر) اُن سے انکار کرتے ہیں اور یہ اکثر ناشکرے ہیں |
Mahmood Ul Hassan پہچانتے ہیں اللہ کا احسان پھر منکر ہو جاتے ہیں اور بہت ان میں ناشکر ہیں [۱۳۹] |
Muhammad Hussain Najafi یہ لوگ اللہ کی نعمت کو پہچانتے ہیں اور پھر انکار کرتے ہیں اور ان کی اکثریت کافر ہے۔ |