Quran with Urdu translation - Surah Al-Isra’ ayat 108 - الإسرَاء - Page - Juz 15
﴿وَيَقُولُونَ سُبۡحَٰنَ رَبِّنَآ إِن كَانَ وَعۡدُ رَبِّنَا لَمَفۡعُولٗا ﴾
[الإسرَاء: 108]
﴿ويقولون سبحان ربنا إن كان وعد ربنا لمفعولا﴾ [الإسرَاء: 108]
Abul Ala Maududi Aur pukar uthte hain “paak hai hamara Rubb , uska wada to pura hona hi tha” |
Ahmed Ali اورکہتے ہیں ہمارا رب پاک ہے بے شک ہمارے رب کا وعدہ ہو کر رہے گا |
Fateh Muhammad Jalandhry اور کہتے ہیں کہ ہمارا پروردگار پاک ہے بےشک ہمارے پروردگار کا وعدہ پورا ہو کر رہا |
Mahmood Ul Hassan اور کہتے ہیں پاک ہے ہمارا رب بیشک ہمارے رب کا وعدہ ہو کر رہے گا [۱۶۱] |
Muhammad Hussain Najafi اور کہتے ہیں کہ پاک ہے ہمارا پروردگار! بے شک ہمارے پروردگار کا وعدہ تو پورا ہو کر ہی رہتا ہے۔ |