Quran with Urdu translation - Surah Al-Isra’ ayat 109 - الإسرَاء - Page - Juz 15
﴿وَيَخِرُّونَ لِلۡأَذۡقَانِ يَبۡكُونَ وَيَزِيدُهُمۡ خُشُوعٗا۩ ﴾
[الإسرَاء: 109]
﴿ويخرون للأذقان يبكون ويزيدهم خشوعا﴾ [الإسرَاء: 109]
Abul Ala Maududi Aur woh mooh ke bal rotey rotey huey gir jaate hain aur isey sunkar unka khushu (humility) aur badh jata hai |
Ahmed Ali اور تھوڑیوں پر روتے ہوئے گرتے ہیں اور ان میں عاجزی زیادہ کر دیتا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اور وہ تھوڑیوں کے بل گر پڑتے ہیں (اور) روتے جاتے ہیں اور اس سے ان کو اور زیادہ عاجزی پیدا ہوتی ہے |
Mahmood Ul Hassan اور گرتے ہیں تھوڑیوں پر روتے ہوئے اور زیادہ ہوتی ہے ان کو عاجزی [۱۶۲] |
Muhammad Hussain Najafi اور وہ روتے ہوئے منہ کے بل گر پڑتے ہیں۔ اور یہ (قرآن) ان کے خشوع و خضوع میں اضافہ کر دیتا ہے۔ |