Quran with Urdu translation - Surah Al-Isra’ ayat 3 - الإسرَاء - Page - Juz 15
﴿ذُرِّيَّةَ مَنۡ حَمَلۡنَا مَعَ نُوحٍۚ إِنَّهُۥ كَانَ عَبۡدٗا شَكُورٗا ﴾
[الإسرَاء: 3]
﴿ذرية من حملنا مع نوح إنه كان عبدا شكورا﴾ [الإسرَاء: 3]
Abul Ala Maududi Tum un logon ki aulad ho jinhein humne Nooh ke saath kashti par sawar kiya tha, aur Nooh ek shukarguzar banda tha |
Ahmed Ali اے ان کی نسل جنہیں ہم نے نوح کے ساتھ سوار کیا تھا بے شک وہ شکر گزار بندہ تھا |
Fateh Muhammad Jalandhry اے اُن لوگوں کی اولاد جن کو ہم نے نوح کے ساتھ (کشتی میں) سوار کیا تھا۔ بےشک نوح (ہمارے) شکرگزار بندے تھے |
Mahmood Ul Hassan تم جو اولاد ہو ان لوگوں کی جن کو چڑھایا ہم نے نوح کےساتھ بیشک وہ تھا بندہ حق ماننے والا [۷] |
Muhammad Hussain Najafi اے ان لوگوں کی اولاد جن کو ہم نے نوح کے ساتھ (کشتی میں) سوار کر لیا تھا بے شک وہ (نوح) ایک شکر گزار بندہ تھا۔ |