Quran with Urdu translation - Surah Al-Isra’ ayat 36 - الإسرَاء - Page - Juz 15
﴿وَلَا تَقۡفُ مَا لَيۡسَ لَكَ بِهِۦ عِلۡمٌۚ إِنَّ ٱلسَّمۡعَ وَٱلۡبَصَرَ وَٱلۡفُؤَادَ كُلُّ أُوْلَٰٓئِكَ كَانَ عَنۡهُ مَسۡـُٔولٗا ﴾
[الإسرَاء: 36]
﴿ولا تقف ما ليس لك به علم إن السمع والبصر والفؤاد كل﴾ [الإسرَاء: 36]
Abul Ala Maududi Kisi aisi cheez ke peechey na lago jiska tumhein ilm na ho , yaqeenan aankh, kaan aur dil sab hi ki baaz-purs honi hai |
Ahmed Ali اورجس بات کی تجھے خبر نہیں اس کے پیچھے نہ پڑ بے شک کان اورآنکھ اور دل ہر ایک سے باز پرس ہو گی |
Fateh Muhammad Jalandhry اور (اے بندے) جس چیز کا تجھے علم نہیں اس کے پیچھے نہ پڑ۔ کہ کان اور آنکھ اور دل ان سب (جوارح) سے ضرور باز پرس ہوگی |
Mahmood Ul Hassan اور نہ پیچھے پڑ جس بات کی خبر نہیں تجھ کو بیشک کان اور آنکھ اور دل ان سب کی اس سے پوچھ ہو گی [۵۵] |
Muhammad Hussain Najafi اور جس چیز کا تمہیں علم نہیں ہے اس کے پیچھے نہ پڑو یقیناً کان، آنکھ اور دل ان سب کے بارے میں (تم سے) بازپرس کی جائے گی۔ |