Quran with Urdu translation - Surah Al-Isra’ ayat 63 - الإسرَاء - Page - Juz 15
﴿قَالَ ٱذۡهَبۡ فَمَن تَبِعَكَ مِنۡهُمۡ فَإِنَّ جَهَنَّمَ جَزَآؤُكُمۡ جَزَآءٗ مَّوۡفُورٗا ﴾
[الإسرَاء: 63]
﴿قال اذهب فمن تبعك منهم فإن جهنم جزاؤكم جزاء موفورا﴾ [الإسرَاء: 63]
Abul Ala Maududi Allah taala ne farmaya, “accha to jaa, inmein se jo bhi teri pairwi karein, tujh samaith un sab ke liye jahannum hi bharpur jaza hai |
Ahmed Ali فرمایا جا۔ پھر ان میں سے جو کوئی تیرے ساتھ ہوا تو جہنم تم سب کی پوری سزا ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry خدا نے فرمایا (یہاں سے) چلا جا۔ جو شخص ان میں سے تیری پیروی کرے گا تو تم سب کی جزا جہنم ہے (اور وہ) پوری سزا (ہے) |
Mahmood Ul Hassan فرمایا جا پھر جو کوئی تیرے ساتھ ہوا ان میں سے سو دوزخ ہے تم سب کی سزا بدلہ پورا [۹۸] |
Muhammad Hussain Najafi ارشاد ہوا چل نکل جا! ان میں سے جو کوئی بھی تیری پیروی کرے گا تو بے شک جہنم تم سب کی پوری پوری سزا ہے۔ |