Quran with Urdu translation - Surah Al-Isra’ ayat 87 - الإسرَاء - Page - Juz 15
﴿إِلَّا رَحۡمَةٗ مِّن رَّبِّكَۚ إِنَّ فَضۡلَهُۥ كَانَ عَلَيۡكَ كَبِيرٗا ﴾
[الإسرَاء: 87]
﴿إلا رحمة من ربك إن فضله كان عليك كبيرا﴾ [الإسرَاء: 87]
Abul Ala Maududi Yeh to jo kuch tumhein mila hai tumhare Rubb ki rehmat se mila hai, haqeeqat yeh hai ke uska fazal tumpar bahut bada hai |
Ahmed Ali مگر یہ صرف تیرے رب کی رحمت ہے بے شک تجھ پر اس کی بڑی عنایت ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry مگر (اس کا قائم رہنا) تمہارے پروردگار کی رحمت ہے۔ کچھ شک نہیں کہ تم پر اس کا بڑا فضل ہے |
Mahmood Ul Hassan مگر مہربانی سے تیرے رب کی اس کی بخشش تجھ پر بڑی ہے [۱۳۳] |
Muhammad Hussain Najafi مگر یہ آپ کے پروردگار کی خاص رحمت ہے (کہ وہ ایسا نہیں کرتا) بے شک آپ پر اس کا بہت بڑا فضل ہے۔ |