Quran with Urdu translation - Surah Al-Kahf ayat 38 - الكَهف - Page - Juz 15
﴿لَّٰكِنَّا۠ هُوَ ٱللَّهُ رَبِّي وَلَآ أُشۡرِكُ بِرَبِّيٓ أَحَدٗا ﴾
[الكَهف: 38]
﴿لكنا هو الله ربي ولا أشرك بربي أحدا﴾ [الكَهف: 38]
Abul Ala Maududi Raha main, to mera Rubb to wahi Allah hai aur main uske saath kisi ko shareek nahin karta |
Ahmed Ali لیکن میرا تو الله ہی رب ہے اور میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کروں گا |
Fateh Muhammad Jalandhry مگر میں تو یہ کہتا ہوں کہ خدا ہی میرا پروردگار ہے اور میں اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا |
Mahmood Ul Hassan پھر میں تو یہی کہتا ہوں وہی اللہ ہے میرا رب اور نہیں مانتا شریک اپنے رب کا کسی کو [۴۸] |
Muhammad Hussain Najafi لیکن میں! تو میرا پروردگار تو وہی اللہ ہے اور میں اپنے پروردگار کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتا۔ |