Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 40 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿إِنَّا نَحۡنُ نَرِثُ ٱلۡأَرۡضَ وَمَنۡ عَلَيۡهَا وَإِلَيۡنَا يُرۡجَعُونَ ﴾
[مَريَم: 40]
﴿إنا نحن نرث الأرض ومن عليها وإلينا يرجعون﴾ [مَريَم: 40]
Abul Ala Maududi Aakhir-e-kaar hum hi zameen aur uski sari cheezon ke waris hongey aur sab hamari taraf hi paltaye jayenge |
Ahmed Ali بے شک ہم ہی زمین کے وارث ہوں گے اور ان کے بھی جو اس پر ہیں اور ہماری طرف لوٹائے جائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry ہم ہی زمین کے اور جو لوگ اس پر (بستے) ہیں ان کے وارث ہیں۔ اور ہماری ہی طرف ان کو لوٹنا ہوگا |
Mahmood Ul Hassan ہم وارث ہوں گے زمین کے اور جو کوئی ہے زمین پر اور وہ ہماری طرف پھر آئیں گے [۴۷] |
Muhammad Hussain Najafi (آخرکار) ہم ہی زمین کے اور جو کچھ اس کے اوپر ہے اس کے وارث ہوں گے اور سب ہماری طرف لوٹائے جائیں گے۔ |