×

ان کے لیے ہمیشہ رہنے والی جنتیں ہیں جن کا رحمان نے 19:61 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Maryam ⮕ (19:61) ayat 61 in Urdu

19:61 Surah Maryam ayat 61 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 61 - مَريَم - Page - Juz 16

﴿جَنَّٰتِ عَدۡنٍ ٱلَّتِي وَعَدَ ٱلرَّحۡمَٰنُ عِبَادَهُۥ بِٱلۡغَيۡبِۚ إِنَّهُۥ كَانَ وَعۡدُهُۥ مَأۡتِيّٗا ﴾
[مَريَم: 61]

ان کے لیے ہمیشہ رہنے والی جنتیں ہیں جن کا رحمان نے اپنے بندوں سے در پردہ وعدہ کر رکھا ہے اور یقیناً یہ وعدہ پُورا ہو کر رہنا ہے

❮ Previous Next ❯

ترجمة: جنات عدن التي وعد الرحمن عباده بالغيب إنه كان وعده مأتيا, باللغة الأوردية

﴿جنات عدن التي وعد الرحمن عباده بالغيب إنه كان وعده مأتيا﴾ [مَريَم: 61]

Abul Ala Maududi
Inke liye hamesha rehne wali jannatein hain jinka rehman ne apne bandon se dar-purda wada kar rakkha hai aur yaqeenan yeh wada poora hokar rehna hai
Ahmed Ali
ہمیشگی کے باغوں میں جن کا رحمان نے اپنے بندوں سے وعدہ کیا ہے جو ان کی آنکھوں سے پوشیدہ ہے بے شک اس کا وعدہ پورا ہونے والا ہے
Fateh Muhammad Jalandhry
(یعنی) بہشت جاودانی (میں) جس کا خدا نے اپنے بندوں سے وعدہ کیا ہے (اور جو ان کی آنکھوں سے) پوشیدہ (ہے) ۔ بےشک اس کا وعدہ (نیکوکاروں کے سامنے) آنے والا ہے
Mahmood Ul Hassan
باغوں میں بسنے کے جن کا وعدہ کیا ہے رحمٰن نے اپنے بندوں سے اُنکے بن دیکھے بیشک ہے اُس کے وعدہ پر پہنچنا [۷۴]
Muhammad Hussain Najafi
وہ ہمیشہ رہنے والی جنتیں جن کا خدائے رحمن نے غائبانہ وعدہ کر رکھا ہے۔ بےشک اس کا وعدہ (سامنے) آنے والا ہے۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek