Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 82 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿كـَلَّاۚ سَيَكۡفُرُونَ بِعِبَادَتِهِمۡ وَيَكُونُونَ عَلَيۡهِمۡ ضِدًّا ﴾
[مَريَم: 82]
﴿كلا سيكفرون بعبادتهم ويكونون عليهم ضدا﴾ [مَريَم: 82]
Abul Ala Maududi Koi pushtebaan na hoga, woh sab inki ibadat ka inkar karenge aur ultey inke mukhalif ban jayenge |
Ahmed Ali ہرگز نہیں وہ جلد ہی ان کی عبادت کا انکار کریں گے اور ان کے مخالف ہوجائیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry ہرگز نہیں وہ (معبودان باطل) ان کی پرستش سے انکار کریں گے اور ان کے دشمن (ومخالف) ہوں گے |
Mahmood Ul Hassan وہ منکر ہونگے اُنکی بندگی سے اورہو جائیں گے اُنکے مخالف [۹۸] |
Muhammad Hussain Najafi ہرگز ایسا نہیں ہے وہ عنقریب ان کی عبادت کا انکار کریں گے اور ان کے مخالف ہوں گے۔ |