Quran with Urdu translation - Surah Maryam ayat 94 - مَريَم - Page - Juz 16
﴿لَّقَدۡ أَحۡصَىٰهُمۡ وَعَدَّهُمۡ عَدّٗا ﴾
[مَريَم: 94]
﴿لقد أحصاهم وعدهم عدا﴾ [مَريَم: 94]
Abul Ala Maududi Sab par woh muheet (encircled) hai aur usne unko shumaar kar rakkha hai |
Ahmed Ali البتہ تحقیق اس نے انھیں شمار کر رکھا ہے اور ان کی گنتی گن رکھی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry اُس نے ان (سب) کو (اپنے علم سے) گھیر رکھا اور (ایک ایک کو) شمار کر رکھا ہے |
Mahmood Ul Hassan اُسکے پاس اُنکی شمار ہے اور گن رکھی ہے انکی گنتی |
Muhammad Hussain Najafi اس (اللہ) نے ان سب کا احاطہ کر رکھا ہے اور انہیں اچھی طرح شمار کر رکھا ہے۔ |