Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 117 - البَقَرَة - Page - Juz 1
﴿بَدِيعُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ وَإِذَا قَضَىٰٓ أَمۡرٗا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُۥ كُن فَيَكُونُ ﴾
[البَقَرَة: 117]
﴿بديع السموات والأرض وإذا قضى أمرا فإنما يقول له كن فيكون﴾ [البَقَرَة: 117]
Abul Ala Maududi Woh asmaano aur zameen ka mujid (originator) hai aur jis baat ka woh faisla karta hai uske liye bas yeh hukum deta hai ke “hoja” aur woh ho jati hai |
Ahmed Ali آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے اور جب کوئی چیز کرنا چاہتا ہے تو صرف یہی کہہ دیتا ہے کہ ہو جا سو وہ ہو جاتی ہے |
Fateh Muhammad Jalandhry (وہی) آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والاہے۔ جب کوئی کام کرنا چاہتا ہے تو اس کو ارشاد فرما دیتا ہے کہ ہوجا تو وہ ہو جاتا ہے |
Mahmood Ul Hassan نیا پیدا کرنے والا ہے آسمان اور زمین کا اور جب حکم کرتا ہے کسی کام کو تو یہی فرماتا ہے اس کو کہ ہو جا پس وہ ہو جاتا ہے [۱۶۸] |
Muhammad Hussain Najafi (وہی) آسمانوں اور زمین کا موجد ہے۔ جب وہ کسی کام کے کرنے کا فیصلہ کر لیتا ہے۔ تو اسے بس اتنا ہی کہتا ہے کہ ہو جا اور وہ ہو جاتا ہے۔ |