×

ان کا قول ہے کہ اللہ نے کسی کو بیٹا بنایا ہے 2:116 Urdu translation

Quran infoUrduSurah Al-Baqarah ⮕ (2:116) ayat 116 in Urdu

2:116 Surah Al-Baqarah ayat 116 in Urdu (الأوردية)

Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 116 - البَقَرَة - Page - Juz 1

﴿وَقَالُواْ ٱتَّخَذَ ٱللَّهُ وَلَدٗاۗ سُبۡحَٰنَهُۥۖ بَل لَّهُۥ مَا فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ كُلّٞ لَّهُۥ قَٰنِتُونَ ﴾
[البَقَرَة: 116]

ان کا قول ہے کہ اللہ نے کسی کو بیٹا بنایا ہے اللہ پاک ہے ان باتوں سے اصل حقیقت یہ ہے کہ زمین اور آسمانوں کی تمام موجودات اس کی ملک ہیں، سب کے سب اس کے مطیع فرمان ہیں

❮ Previous Next ❯

ترجمة: وقالوا اتخذ الله ولدا سبحانه بل له ما في السموات والأرض كل, باللغة الأوردية

﴿وقالوا اتخذ الله ولدا سبحانه بل له ما في السموات والأرض كل﴾ [البَقَرَة: 116]

Abul Ala Maududi
Unka qaul hai ke Allah ne kisi ko beta banaya hai, Allah paak hai in baaton se. Asal haqeeqat yeh hai ke zameen aur asmaano ki tamaam maujudaat uski milk (milkiyat) hain, sabke sab uske mutii o farmaan hain
Ahmed Ali
اور کہتے ہیں الله نے بیٹا بنایاہے حالانکہ وہ پاک ہے بلکہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے سب اسی کا ہے سب اسی کے فرمانبردار ہیں
Fateh Muhammad Jalandhry
اور یہ لوگ اس بات کے قائل ہیں کہ خدا اولاد رکھتا ہے۔ (نہیں) وہ پاک ہے، بلکہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے، سب اسی کا ہے اور سب اس کے فرماں بردار ہیں
Mahmood Ul Hassan
اور کہتے ہیں کہ اللہ رکھتا ہے اولاد وہ تو سب باتوں سے پاک ہے بلکہ اسی کا ہے جو کچھ ہے آسمان اور زمین میں سب اسی کے تابعدار ہیں
Muhammad Hussain Najafi
اور وہ (اہل کتاب) کہتے ہیں کہ اللہ نے کوئی بیٹا بنا لیا ہے۔ وہ (ایسی باتوں سے) پاک ہے۔ بلکہ جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے وہ سب کچھ اسی کا ہے سب اسی کے مطیع و فرمانبردار ہیں۔
❮ Previous Next ❯

Verse in more languages

Transliteration Bangla Bosnian German English Persian French Hindi Indonesian Kazakh Dutch Russian Spanish Turkish Urdu Uzbek