Quran with Urdu translation - Surah Al-Baqarah ayat 9 - البَقَرَة - Page - Juz 1
﴿يُخَٰدِعُونَ ٱللَّهَ وَٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَمَا يَخۡدَعُونَ إِلَّآ أَنفُسَهُمۡ وَمَا يَشۡعُرُونَ ﴾
[البَقَرَة: 9]
﴿يخادعون الله والذين آمنوا وما يخدعون إلا أنفسهم وما يشعرون﴾ [البَقَرَة: 9]
Abul Ala Maududi Woh Allah aur iman laney walon ke saath dhoke-baazi kar rahey hain, magar darasal woh khud apne aap hi ko dhoke mein daal rahey hain aur unhein iska shaoor nahin hai |
Ahmed Ali الله اور ایمان داروں کو دھوکا دیتے ہیں حالانکہ وہ اپنے آپ ہی کو دھوکہ دے رہے ہیں اور نہیں سمجھتے |
Fateh Muhammad Jalandhry یہ (اپنے پندار میں) خدا کو اور مومنوں کو چکما دیتے ہیں مگر (حقیقت میں) اپنے سوا کسی کو چکما نہیں دیتے اور اس سے بے خبر ہیں |
Mahmood Ul Hassan دغابازی کرتے ہیں اللہ سے اور ایمان والوں سے اور دراصل کسی کو دغا نہیں دیتے مگر اپنے آپ کو اور نہیں سوچتے [۱۳] |
Muhammad Hussain Najafi خدا اور اہل ایمان کو دھوکہ دے رہے ہیں حالانکہ وہ خود اپنے سوا کسی کو دھوکہ نہیں دیتے۔ مگر انہیں اس کا (احساس) نہیں ہے۔ |