Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 102 - طه - Page - Juz 16
﴿يَوۡمَ يُنفَخُ فِي ٱلصُّورِۚ وَنَحۡشُرُ ٱلۡمُجۡرِمِينَ يَوۡمَئِذٖ زُرۡقٗا ﴾
[طه: 102]
﴿يوم ينفخ في الصور ونحشر المجرمين يومئذ زرقا﴾ [طه: 102]
Abul Ala Maududi Us din jabke soor (trumphet) phoonka jayega aur hum mujrimo ko is haal mein gher layenge ke unki aankhein (dehshat ke marey) pathrayi hui hongi |
Ahmed Ali جس دن صور میں پھونکا جائے گا اور ہم اس دن مجرموں کو نیلی آنکھوں والے کر کے جمع کر دیں گے |
Fateh Muhammad Jalandhry جس روز صور پھونکا جائے گا اور ہم گنہگاروں کو اکھٹا کریں گے اور ان کی آنکھیں نیلی نیلی ہوں گی |
Mahmood Ul Hassan جس دن پھونکیں گے صور میں اور گھیر لائیں گے ہم گناہگاروں کو اُس دن نیلی آنکھیں [۱۰۵] |
Muhammad Hussain Najafi جس دن صور پھونکا جائے گا تو ہم مجرموں کو اس طرح محشور کریں گے کہ ان کی آنکھیں نیلی ہوں گی۔ |