Quran with Urdu translation - Surah Ta-Ha ayat 104 - طه - Page - Juz 16
﴿نَّحۡنُ أَعۡلَمُ بِمَا يَقُولُونَ إِذۡ يَقُولُ أَمۡثَلُهُمۡ طَرِيقَةً إِن لَّبِثۡتُمۡ إِلَّا يَوۡمٗا ﴾
[طه: 104]
﴿نحن أعلم بما يقولون إذ يقول أمثلهم طريقة إن لبثتم إلا يوما﴾ [طه: 104]
Abul Ala Maududi Humein khoob maloom hai ke woh kya baatein kar rahey hongey, (hum yeh bhi jaante hain ke) us waqt unmein se jo zyada se zyada mohtaat andaza lagane wala hoga woh kahega ke nahin, tumhari duniya ki zindagi bas ek din ki zindagi thi |
Ahmed Ali ہم خوب جان لیں گے جو کچھ وہ کہیں گے جب ان میں سے بڑا سمجھدار کہے گا کہ تم صرف ایک ہی دن ٹھہرے ہو |
Fateh Muhammad Jalandhry جو باتیں یہ کریں گے ہم خوب جانتے ہیں۔ اس وقت ان میں سب سے اچھی راہ والا (یعنی عاقل وہوشمند) کہے گا کہ (نہیں بلکہ) صرف ایک ہی روز ٹھہرے ہو |
Mahmood Ul Hassan ہم کو خوب معلوم ہے جو کچھ کہتے ہیں [۱۰۷] جب بولے گا اُن میں اچھی راہ روشن والا تم نہیں رہے مگر ایک دن [۱۰۸] |
Muhammad Hussain Najafi ہم خوب جانتے ہیں جو وہ کہہ رہے ہوں گے جبکہ ان کا سب سے زیادہ صائب الرائے یہ کہتا ہوگا کہ تم تو بس ایک دن رہے ہو۔ |